چترال(نمائندہ چترال میل)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے پارٹی ترجمان نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ چترال بہت جلد بجلی کے روشنیوں سے منور ہوگا۔اور چترال کے طول غرض کے عوام کو بجلی کی سہولت اسی مہینے میسر آئے گی۔اُنہوں نے کہا مسلم لیگ(ن) کا شیوہ ہے کہ جب بھی موقع ملا ہے۔ملک میں ترقیاتی کام ہوئے ہیں۔اُنہوں نے کہا لواری ٹنل کی تکمیل کا تحفہ بھی مسلم لیگ(ن) کی حکومت نے دی ہے۔اور اب چترال کو گولین گول سے بجلی بھی اسی حکومت کے حصے میں آرہا ہے۔اُنہوں نے کہا کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی چترال کے دورے پر آرہے ہیں۔نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نے کہا قائد مسلم لیگ(ن) میاں محمد نوازشریف کا دورہ چترال بھی متوقع ہے۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں پروموشن بیجز لگانے کی تقریب
- ہومچترال فٹ بال لیگ کا اختتام، جنگ بازار ایف سی نے پاکستان نیوی کو پنالٹیز پر شکست دے کر چیمپئن کا تاج اپنے سر سجا لیا
- مضامیندھڑکنوں کی زبان: ۔۔۔نظام ادھوری ہے۔۔۔تحریر: محمد جاوید حیات
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کی زیرِ صدارت اہم کرائم میٹنگ کا انعقاد
- ہومڈی پی او چترال اپر کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، منشیات کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنانے اور عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات
- مضامیندادبیداد۔ مسائل کا حل۔ ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کی صدارت میں ڈسٹرکٹ پولیس لویر چترال کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں چترال تحصیل کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی
- ہومنیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں داخلہ حاصل کرنے والی طالبہ کی حوصلہ افزائی، ڈی پی او چترال اپر کی جانب سے کمنڈیشن سرٹیفکیٹ اور کیش ریوارڈ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔قناعت سب سے بڑی نعمت۔۔۔محمد جاوید حیات










