چترال (نمائندہ چترال میل) پانج بچوں کے واحد کفیل عبدالغنی سکنہ اوسیک دروش 10مہینے سے گردوں کے عرضے میں مبتلا ہیں۔جس کا ایک گردہ فیل ہوچکا ہے جبکہ دوسرا گردہ بھی کمزورپڑگیا ہے جسے ڈاکٹروں نے تبدیل کرنے لئے کہا ہے۔علاج کے لئے کثیر رقم کی ضرورت ہے۔10مہینے سے بیماری میں مبتلا ہوکر عبدالغنی بے روزگار رہنے کے بعد اتنے بڑے رقم کی بندوبست کرنے سے معذور اور بچے بھی کمسن ہونے کی وجہ سے کام کرنے سے قاصر ہیں جس کے لئے اُنہوں نے مخیر حضرات سے فوری امداد کی اپیل کی ہے۔
عبدالغنی ولد گل اعظم خان ساکن اوسیک دروش
برائے رابطہ:03482416014
اکاونٹ نمبر13952004بینک آف خیبر چترال برانچ
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





