(چترال میل رپورٹ)انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخواہ صلاح الدین نے صوبے میں تعینات پولیس افسروں کے تبادلوں، تعیناتیوں کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سنٹرل پولیس آفس پشاور سے آج جاری ہونے والے ایک اعلامیے کے مطابق ایس پی انوسٹی گیشن ہنگو ذوالفقار احمد تنولی کو تبدیل کرکے ایس پی انوسٹی گیشن سوات، ڈی پی او ہنگو احسان اللہ کو ایس پی سی ٹی ڈی قائم مقام ایس پی انوسٹی گیشن سوات، آصف گوہر کو قائم مقام ڈی پی او ہنگو، ڈی ایس پی ایلیٹ فورس مردان نور جمال کو قائم مقام ایڈیشنل ایس پی چترال، قائم مقام ایس پی انوسٹی گیشن لکی مروت توحید خان کو قائم مقام ایس پی ایف آر پی بنوں اور قائم مقام ایس پی ایف آر پی محمد شفیق کو قائم مقام ایس پی انوسٹی گیشن لکی مروت تعینات کر دیا گیا ہے۔ یہ اعلامیہ فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں پروموشن بیجز لگانے کی تقریب
- ہومچترال فٹ بال لیگ کا اختتام، جنگ بازار ایف سی نے پاکستان نیوی کو پنالٹیز پر شکست دے کر چیمپئن کا تاج اپنے سر سجا لیا
- مضامیندھڑکنوں کی زبان: ۔۔۔نظام ادھوری ہے۔۔۔تحریر: محمد جاوید حیات
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کی زیرِ صدارت اہم کرائم میٹنگ کا انعقاد
- ہومڈی پی او چترال اپر کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، منشیات کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنانے اور عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات
- مضامیندادبیداد۔ مسائل کا حل۔ ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کی صدارت میں ڈسٹرکٹ پولیس لویر چترال کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں چترال تحصیل کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی
- ہومنیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں داخلہ حاصل کرنے والی طالبہ کی حوصلہ افزائی، ڈی پی او چترال اپر کی جانب سے کمنڈیشن سرٹیفکیٹ اور کیش ریوارڈ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔قناعت سب سے بڑی نعمت۔۔۔محمد جاوید حیات










