چترال کے مشہور تاجر حاجی عبدالمتین خان ولد حاجی عبدالمجید خان89سال کی عمر میں 22دسمبر2017کو وفات پاگئے۔ہم تمام عزیز واقارب،احباب،دوستوں،بہی خواہوں اور غم خواروں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے نماز جنازہ میں شرکت فرمائی،تعزیت کے لئے تشریف لائے،اندرون ملک اور بیرون ملک سے ٹیلیفون،موبائل پیغامات، فیس بک اور خطوط کے ذریعے تعزیت کا اظہار کیا۔اُن سب کا فرداً فرداً شکریہ ادا کرنا مشکل ہے۔اس لئے اس اشتہار کے ذریعے سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور آپ کو جزائے خیر دے۔
حاجی عبدالکریم خان(کیکی خان)،حاجی عبدالولی خان بھائی۔ حاجی حضرت افضل،عبدالروف خان،آرشد حسین،بشیر حسین آزاد،مہتاب حسین فرزندان حاجی عبدالمتین خان مرحوم و دیگر سوگواران ریحانکوٹ چترال۔موبائل نمبر03469893161
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ۔۔۔تبدیلیوں پر پا بندی
- کھیلاپر چترال میں جشن کا غ لشٹ آج جمعرات کے روز شروع ہوگئی
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔۔۔۔۔”ہمارے ہاں خدمت کا صلہ“۔۔۔۔
- مضامینداد بیداد ۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔مزدوروں کا دن
- ہومتھانہ ایون کی حدود میں لویر چترال پولیس نے منشیات کے خلاف کریک ڈاون کے دوران کالاش وادی رمبور میں کالاش قبیلے سے تعلق رکھنے والے کرنل کے بیٹے میجر کو دیسی شراب کی بڑی مقداروادی سے چترال شہر ٹرانسپورٹ کرنے کی پاداش میں رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا۔
- مضامینداد بیداد۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔انسا نی حقوق کا آئینہ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔۔”زندگی سے ڈرو“۔۔
- سیاستلویر چترال میں تحصیل چیرمین دروش کے الیکشن میں پی ٹی آئی کا حمایت یافتہ امیدوار سید فریدجان ایڈوکیٹ نے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق کامیابی حاصل کی ہے۔
- مضامینداد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔نظر آنے والے کام
- ہومچترال کے معروف صحافی گل حماد فاروقی ہفتے کی صبح ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال میں اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے