خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن نے محکمہ اعلیٰ تعلیم میں خاتون اسسٹنٹ پروفیسر بیالوجی(بی ایس۔18)کی تین پوسٹوں کو حتمی شکل دی

Print Friendly, PDF & Email

(چترال میل رپورٹ)خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن نے محکمہ اعلیٰ تعلیم میں خاتون اسسٹنٹ پروفیسر بیالوجی(بی ایس۔18)کی تین پوسٹوں اور انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹ میں پلاننگ آفیسر(بی ایس۔17) کی تین پوسٹوں پر اپنی سلیکشن کو حتمی شکل دے دی ہے اور اپنی سفارشات متعلقہ محکموں کو 20دسمبر2017کو بھجوا دی ہیں۔اس امر کااعلان انچارج میڈیا سیل خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں کیاگیا۔