چترال (نمائندہ چترال میل)ؑؑجماعت اسلامی اور جمعیت علمائے اسلام کی ضلعی قیادت نے عام انتخابات 2018ء میں انتخابی اتحاد کے بارے میں ایک طویل گفت وشنید کے بعد ایک متشرکہ اعلامیہ جاری کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 2018ء کے عام انتخابات میں بھی دونوں دینی سیاسی جماعتیں اسی جوش اور ولولے سے مشترکہ پلیٹ فارم بنا کر انتخاب لڑیں گے جس کا مظاہرہ انہوں نے 2015ء کی بلدیاتی الیکشن میں کیا تھا۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ دونوں دینی جماعتوں کا اتحاد چترال کے غیور عوام کی دلی خواہش اور ان کے امنگوں کے عین مطا بق ہے اور ارندو سے لے کر بروغل تک کے عوام اس اتحاد کا راستہ دیکھ رہے ہیں کیونکہ وہ اپنے پسماندہ علاقے کو ترقی وخوشحالی اور کرپشن سے پاک دیکھنا چاہتے ہیں۔ اجلاس میں ضلع ناظم مغفرت شاہ، ضلع نائب ناظم مولانا عبدالشکور، امیر جے یو آئی قار ی عبدالرحمن قریشی اور امیر جماعت اسلامی قار ی جمشید احمد کے علاوہ دونوں جماعتوں کی سینئر قیادت نے شرکت کی۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات