علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے بہار کے امتحانات کے شیڈول ملتوی کئے گئے۔ دیکھئے تفصیلی خبر

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نمائندہ چترال میل) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ریجنل ڈائریکٹر رفیع اللہ خان کے دفتر سے جاری شدہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ بہار 2017کے امتحانات کے شیڈول میں یونیورسٹی کی طرف سے کچھ تبدیلی کی گئی ہے۔جو پرچے 27/11/2017اور28/11/2017میں ہونے تھے ان کو ملتوی کر دی گئی ہے۔اور باقی پرچے اپنے شیڈول کے مطابق ہونگے۔ملتوی شدہ پرچوں کے تاریخ کا شیڈول بعد میں اعلان کیا جائیگا۔لہذا تمام طلباء وطالبات کو مطلع کیا جاتا ہے۔مزید معلومات کے لئے ذیل نمبروں پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ 0943-412138 413419۔0943 03469890639 03469031831 ۔ 03449709282۔03469895554

رفیع اللہ خان
ریجنل ڈائریکٹر
علامہ اقبال اوپن یونیوسٹی چترال