چترال(نمائندہ چترال میل)عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے شاگرام تورکہو کے نوجوانان بشیر آحمد خان،آسد اللہ خان اور اعتزاز ناصر پی پی پی کو چھوڑ کر اے این پی میں باقاعدہ طورپر شامل ہوگئے۔اور آئیندہ کیلئے عوامی نیشنل پارٹی کے لئے ہرقسم کی قربانی دینے کا عزم کیا۔ضلعی صدر الحاج عیدالحسین نے اس موقع پر کہا کہ روزانہ کی بنیاد پر نوجوانوں کی اے این پی میں شامل ہونے سے واضح ہوتا ہے کہ چترال کے طول وعرض میں عوامی نیشنل پارٹی کے گذشتہ ترقیاتی کاموں اور عوام چترال کیساتھ ہمدردی کا صلہ آئندہ الیکشن میں دینا چاہتے ہیں۔اُنہوں نے کہا کہ عوام چترال کو معلوم ہوا ہے2013کے الیکشن میں کامیاب ہوکر عوامی نمائندے ان لوگوں کے مسائل حل کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں۔اور عوام چترال کی نگاہیں صرف اور صرف عوامی نیشنل پارٹی کی طرف ہے۔ضلعی صدر الحاج عید الحسین اور جنرل سیکرٹری میر عباداللہ نے پارٹی میں شامل ہونے والے نوجوانوں کو خوش آمدید کہا اور اُنہیں سرخ ٹوپیاں پہنائیں۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





