سوات(نمائندہ چترال میل)ریونیورڈیپارٹمنٹ میں پٹواریوں کی بھرتی بذریعہ اشتہارنہیں کی جاسکتی ڈپٹی کمشنر چترال کا7نومبر2017کاحکم نامہ معطل بورڈآف ریونیوکے اعلیٰ حکام کودوہفتوں کے کمنٹس جمع کرنے کاحکم عدالت عالیہ پشاورہائی کورٹ کے ڈویژن بنچ درالقضاء منیگورہ سوات کافیصلہ۔صدرانجمن پٹواریان قانون گویان چترال قادرآمان وغیرہ بنام حکومت خیبرپختونخواکی سماعت آج مورخۂ 22نومبر2017عدالت عالیہ پشاورہائی کورٹ کی ڈویژن بنچ درالقضاء منیگورہ سوات میں ہوئی پشاورہائی کورٹ کی دوسینئرججزجسٹس اشتاق ابراہم اورجسٹس ناصرمحفوظ پرمشتمل دوروکنی بنچ نے سماعت شروع کی توپٹشنرزکی طرف سے سابق ایڈوکیٹ جنرل صابرشاہ ہائی کورٹ اورسابق ڈپٹی ایڈوکیٹ جنرل راحیم اللہ چترالی ایڈوکیٹ نے دلائل دیتے ہوئے سٹلمنٹ چترال کے تمام اہلکاروں کوریگرلرکرنے کانوٹفیکشن جاری کروانے کی اسدعاکی کیونکہ یہ مسئلہ کئی سالوں سے التواکاشکارہے مزیدبراں ا نہوں نے لینڈریکارڈمینول کے پیرا3.6کے ہوتے ہوئے ریونیوڈیپارٹمنٹ چترال پٹواریوں کی خالی پوسٹوں پرسٹلمنٹ چترال کے سینئراہلکاروں کوٹرانسفرکرنے کے بجائے ڈی سی چترال کی طرف سے اشتہاردیناغیرقانونی قراردیاجو27/11/2017کے روزنامہ آج میں شائع شدہ فاضل دو رکنی بنچ نے کیس مکمل سماعت کے لئے منظورکرتے ہوئے ڈی سی چترال کاحکم نامہ7نومبر2017کیس کے فیصلہ ہونے تک مطعل کرنے کاحکم دیتے ہوئے حکا م کودوہفتوں کے اندرکمنٹس جمع کرنے کاحکم دیا۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات