چترال(بشیر حسین آزاد)چترال ٹاون کے ریحانکوٹ سے تعلق رکھنے والے فضل الہیٰ نے کامسیٹس یونیورسٹی سے الیکٹریکل انجینئرنگ میں 3.00 CGPA۔75فیصد نمبر حاصل کرکے نمایاں پوزیشن حاصل کرلی۔فضل الہیٰ کا تعلق چترال ٹاون کے ریحانکوٹ سے ہے اُنہوں نے اپنی کامیابی اپنے اساتذہ کی انتھک محنت اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ قرار دیا۔فضل الہیٰ اس وقت چترال ٹاون کے لئے بننے والے گولین گول دو میگاواٹ پاؤر ہاؤس میں بطور شفٹ انجینئر خدمات سرانجام دے رہا ہے۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔مٹے نا میوں کے نشان کیسے کیسے۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوٹ اویر آتشزدگی حادثہ، قاری فیض اللہ چترالی کا متاثرہ خاندان کیساتھ تعاون کا اعلان
- ہومپی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے اپنے بھائیوں کے رنج اور دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ وجیہ الدین
- مضامینداد بیداد۔۔روم اور شاعر۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومداد بیداد ۔۔سر راہ چلتے چلتے ۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”یہ ہمارے ہیرے”۔۔محمد جاوید حیات
- ہومچترال کی باشرافت ماحول کو بے شرافتی اور باحیا ماحول کو بے حیائی کی طرف لے جانے کی کوشش کی گئی ہے جوکہ ناقابل برداشت ہے۔ جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما ؤں کی پریس کانفرنس
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام