(چترال میل رپورٹ)خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن کی سفارشات پر مجاز حکام نے دوامیدواروں کی محکمہ اعلیٰ تعلیم میں کالج کیڈر میں بحیثیت لیکچرار سوشیالوجی (بی پی ایس۔17) تقرریوں اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق محمد عبدالباسط ولد عبدالرشید سکنہ مردان کی تعیناتی گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج(GPGC) نوشہرہ میں جبکہ ظفر احمد ولد غلام نذر سکنہ مستوج ضلع چترال کو گورنمنٹ ڈگری کالج واڑی،دیر بالامیں تعینات کیا گیا ہے۔ اس امر کا اعلان محکمہ اعلیٰ تعلیم،آثار قدیمہ اور لائبریریز حکومت خیبر پختونخواکے جاری کردہ ایک ا علامیے میں کیا گیا۔
تازہ ترین
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔الھم لبیک
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔محمد جاوید حیات۔۔چترال ماڈل کالج ایک معتبر تعلیمی اداره
- ہومچترال شہر میں سیزن کی پہلی برفباری، لواری ٹنل ایریا میں دس انچ برف، انتظامیہ کی احتیاطی ہدایات
- ہومدادبیداد۔ جنگ کے ترانے۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کا منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زباں”سریر شفگتہ اور کالی وردی “۔۔محمد جاوید حیات
- ہومصوبہ بھر میں غیر قانونی میڈیکل سٹورز اور غیر معیاری ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
- ہومموڑدہ آیون کے پاس دریا کا رخ تھوڑیاندہ اور درخناندہ کو براہ راست ہٹ کر رہا ہے، چینلائزیشن کرکے اس کی روانی کو سنٹر میں ڈالا جائے ، ورنہ شدید تباہی کے خطرے سے دوچار ہونگے۔ متاثرین ایون ویلی





