آئس لینڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) کراہ ارض پر ایک ایسا حیرت انگیز ملک بھی موجود ہے جہاں مچھر یا دیگر کیڑوں کی نسل موجود نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق آئس لینڈ دنیا کا وہ واحد ملک ہے جہاں ماحولیاتی آلودگی بالکل نہیں یہی وجہ ہے کہ وہاں کیٹروں اور مچھروں کی افزائش نا ممکن ہے، سائنس دانوں کے مطابق آئس لینڈ کے درجہ حرارت اور پرفضاء ماحول کی وجہ سے یہاں مچھر یا کسی بھی کیڑے کی افزائش ناممکن ہے کیونکہ مچھر کو زندہ رہنے کے لیے مخصوص ماحول اوردرجہ حرارت کی ضرورت ہوتی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ ’منفی درجہ حرارت اور شدید سرد موسم کے باعث انٹارکٹیکا میں بھی مچھر موجود نہیں ہے کیونکہ وہاں کے ماحول میں اس کی موجودگی ناممکن ہے‘۔سائنسی ماہرین کے مطابق آئس لینڈ میں مچھر یا دیگر کیٹرے تین وجوہات کی وجہ سے موجود نہیں ہیں، جن میں سے سب سے اہم وجہ یہ کہ ماحول میں موجود کیمیکل، پانی اور درجہ حرارت ہے۔یاد رہے مچھر کے کاٹنے سے انسان بیماریوں میں مبتلاء ہوجاتا ہے جن میں ملیریا، ڈینگی وغیرہ شامل ہیں۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





