بونی(جمشیداحمد) اے کے ار ایس پی کے پراجیکٹ (MY HP(WASH کے زیر اہتمام ہاتھ دھونے کے عالمی دن کے موقع پر گذشتہ دن پرل سکول بونی میں ایک شاندار پروگرام منعقد ہوا جس کی صدارت پرنسپل مخترمہ مہرون نساء گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بونی نے کی جب کہ مہمان خصوصی شہزادہ فیض املک ایم ایس ٹی ایچ قیو ہسپتال بونی تھے منعقدہ پروگرام میں مختلف مکاتب فکر کے افراد کے علاوہ مختلف سکولوں کے طلبا اور طالبات نے شر کت کی اس عالمی دن کی مناسبت سے مختلف سکولوں کے درمیان،، ہمارے ہاتھوں میں ہمارا مستقبل کے عنوان پر ایک تقریری مقابلے کا اہتمام کیا گیا جو گورنمنٹ ہائی سکول کے طالب علم یاسین علی شاہ نے مقابلہ جیتا۔ آخر میں مہمان خصوصی شہزادہ فیض الملک نے اپنے خیالات کا اظہار کر تے ہوئے مختلف تحقیقات کا حوالہ دیتے ہوئے صحت اور صفائی پر تفصیل سے روشنی ڈالی اور اے کے آر ایس پی کے خدمات کو سراہا اس کے علاوہ مس سلطانہ برہان پرنسپل ہائی سکینڈری سکول کوراغ نے بھی خطاب کی صدر مخفل پرنسپل مہرون نساء نے اپنے صدراتی خطاب میں قران اور سنت کے حوالے سے صفائی پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔اخر میں مقابلے میں حصہ لینے والے طلباء اور طالبات میں ٹرافیاں تقسیم کی گئی
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات