چترال (نمائندہ چترال میل) بیٹی کے ہاتھ پیلے کرنے کی آرزو لئے شخص دار فانی سے کوچ کرگیا۔ تفصیلات کے مطابق اپر چترال کے مقام پرکوسپ غورو مستوج سے تعلق رکھنے سیداحمدصابیر(ابوزار) جو بیٹی کے جہیز کے سامان خریدنے کیلئے چترال شہر آیا ہوا تھا۔ پی آئی اے چوک چترال میں راہ چلتے ہوئے اُس پر ہارٹ اٹیک ہو ا۔ جسے فوری طور پر بازار کے دکانداروں نے ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال پہنچایا۔ تاہم وہ جانبر نہ ہو سکا۔ متوفی کی جیب میں بیٹی کے جہیز کی خریداری کیلئے ایک لاکھ سے زیادہ روپے موجود تھے۔ جنہیں اُن کے ورثا کے حوالے کیا گیا۔ اُن کی میت کو بعد آزان آبائی گاؤں پرکوسپ غورو روانہ کردیا گیا۔ چترال میں غیر معیاری اشیاء خوردونوش کی بہتات کی وجہ سے ہارٹ اٹیک کی بیماری میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔ اورزیادہ تر اموات اسی بیماری کی وجہ سے ہی واقع ہوتی ہیں۔
تازہ ترین
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔الھم لبیک
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔محمد جاوید حیات۔۔چترال ماڈل کالج ایک معتبر تعلیمی اداره
- ہومچترال شہر میں سیزن کی پہلی برفباری، لواری ٹنل ایریا میں دس انچ برف، انتظامیہ کی احتیاطی ہدایات
- ہومدادبیداد۔ جنگ کے ترانے۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کا منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زباں”سریر شفگتہ اور کالی وردی “۔۔محمد جاوید حیات
- ہومصوبہ بھر میں غیر قانونی میڈیکل سٹورز اور غیر معیاری ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
- ہومموڑدہ آیون کے پاس دریا کا رخ تھوڑیاندہ اور درخناندہ کو براہ راست ہٹ کر رہا ہے، چینلائزیشن کرکے اس کی روانی کو سنٹر میں ڈالا جائے ، ورنہ شدید تباہی کے خطرے سے دوچار ہونگے۔ متاثرین ایون ویلی





