چترال (نمائندہ چترال میل)ممبر صوبائی اسمبلی سلیم خان نے ہفتہ کے روزچترال کے مسیحی برادری کے مسائل سننے کے لئے ایلڈربابرمسیحی اوراقلیتی لیڈی کونسلرربیکہ شہزادی کے دعوت پرپروگرام میں شرکت کی۔مسائل سننے کے بعدایم پی اے سلیم خان نے بنیادی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرتے ہوئے کہاکہ متعلقہ حکام سے مشورہ کرکے مسائل حل کرونگا۔انہوں نے کہاکہ جو لوگ تقربیا10سالوں سے چترال میں رہائش پذیرہیں اورنوکریاں کررہے ہیں اُن کے ڈومیسائل چترال میں بنائیں جائینگے اور رسوئیپرکی نوکریاں ترجیحی بنیادوں پرمسیحی برادری کودی جائے گی۔انہوں نے چرچ کے لئے 3لاکھ روپے کااعلان بھی کیا اوردیگرمسائل حل کرنے کی بھی یقین دہانی کی۔اس موقع پر پنجکوٹ پارٹی ورکروں نے ایم پی اے کواپنے مسائل سے اگاہ کیااُن کوبھی حل کرنے کاوعدہ کیا
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات