(چترال میل رپورٹ)حکومت خیبر پختونخوا نے عوامی مفاد میں فوری طور پر آٹھ افسران کی تعیناتیوں و تبادلوں کے احکامات جاری کئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل اے سی بونیر اشتیاق احمد(پی ایم ایس۔بی ایس۔17) کو تبدیل کر کے انہیں بحیثیت سیکشن آفیسر(E.I) اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ تعینات کر کے ڈپٹی کو آرڈینیٹر پی ایم اینڈ آر یو کو اضافی ذمہ داری سے فارغ کر دیا گیا ہے۔ اسی طرح ایڈیشنل اے سی ون بنوں دولت خان(پی ایم ایس۔بی ایس۔17) کی بحیثیت سیکشن آفیسر(پی ایس بی) اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ تعیناتی کر کے سیکشن آفیسر (ریگولیشن ون)ای اینڈ اے ڈیپارٹمنٹ اعجاز اکرم خان پی ایم ایس۔بی ایس۔17 کو اضافی ذمہ داری سے فارغ کردیا گیا ہے جبکہ سیکشن آفیسر (Dev-1)محکمہ فنانس (زیر تبادلہ بحیثیت سیکشن آفیسر(EV) ای اینڈ اے ڈیپارٹمنٹ مس وردا لطیف(پی ایم ایس۔بی ایس۔17) کو بحیثیت سیکشن آفیسر(Dev-1)محکمہ فنانس برقرار رکھا گیا ہے جبکہ ایڈیشنل اے سی III واڑی دیر لوئر اختر نواز(پی ایم ایس۔بی ایس۔17) کی بحیثیت سیکشن آفیسر(EV) اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ،ریسرچ ایسوسی ایٹ پی ایس اے پشاور مس صبا داد خان(پی ایم ایس۔ بی ایس۔ 17) کی بحیثیت سیکشن آفیسر(HRD-1) ای اینڈای ڈیپارٹمنٹ،سیکشن آفیسر(Dev-1) محکمہ خزانہ نعیم تبسم(بی ایم ایس۔بی ایس۔17) کی بحیثیت سیکشن آفیسر محکمہ فنانس سیکشن آفیسر (ٹرانسپورٹ) ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نعیم اللہ خان(پی ایم ایس۔بی ایس۔17) کو اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی اور انسٹیٹیونشل ڈیویلپمنٹل سپشلسٹ یو پی یو،پی اینڈ ڈیپارمنٹ یاسر عمران (پی ایم ایس۔بی ایس۔17) کو سیکشن آفیسر(ٹرانسپورٹ) ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی اضافی ذمہ داری تفویض کی گئی ہے۔ان امور کااعلان اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ حکومت خیبر پختونخواکی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیاگیا۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کی زیرِ صدارت اہم کرائم میٹنگ کا انعقاد
- ہومڈی پی او چترال اپر کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، منشیات کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنانے اور عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات
- مضامیندادبیداد۔ مسائل کا حل۔ ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کی صدارت میں ڈسٹرکٹ پولیس لویر چترال کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں چترال تحصیل کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی
- ہومنیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں داخلہ حاصل کرنے والی طالبہ کی حوصلہ افزائی، ڈی پی او چترال اپر کی جانب سے کمنڈیشن سرٹیفکیٹ اور کیش ریوارڈ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔قناعت سب سے بڑی نعمت۔۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندادبیداد – نظم و نسق کی کامیابی۔ ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی
- ہومڈی پی او لوئر چترال کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد،،یہ کھلی کچہری بروزِ بدھ، شام 4:00 بجے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ، لوئر چترال میں منعقد ہوگی
- ہومڈی پی او چترال اپر کی جانب سے ڈپٹی کمشنر محمد عمران خان کے اعزاز میں الوداعی تقریب
- ہومچترال کے خوبصورت سیاحتی مقام گرم چشمہ کے نوجوان آرٹسٹ شیر احمد المعروف شیرو کی یاد میں علاقے کے ممتاز درسگاہ پامیر پبلک سکول اینڈ کالج میں ایک روزہ آرٹ ایگزبیشن کا انعقاد ک










