خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ مظفر سید ایڈوکیٹ 13اکتوبر کو دو روزہ دورے پر چترال آ یئں گے۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال (بیوروررپورٹ) خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ مظفر سید ایڈوکیٹ 13اکتوبر کو دو روزہ دورے پر چترال آ یئں گے وہ چترال میں مختلف وفود سے ملا قات کے علاوہ جماعت اسلامی کے ایک پروگرام میں بھی شرکت کریں گے۔ ضلع چترال کے ملازمین کا ایک نما یندہ وفد بھی وزیر خزانہ سے ملاقات کر کے چترال کے ملازمین کو درپیش مسا یل سے متعلق ان کو اگاہ کریں گے۔