اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قانون ختم نبوت اصل شکل میں بحال ہو گیا،انتخاب اصلاحات ترمیمی بل 2017منظور کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون جاہد حامد نے انتخابی اصلاحات ترمیمی بل 2017 قومی اسمبلی میں پیش کیا۔اس موقع پر وزیر قانون زاہد حامد کا کہنا تھا کہ ہم اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہیں ہمیں حلف نامے کو چھیڑنا نہیں چاہیے تھا۔بل بغیر کسی ردو بدل کے بغیر پیش کیا گیا
ہے۔اس کے بعد قانون ختم نبوت اصل شکل میں بحال ہو چکا ہے۔ اس موقع پر انتخابی اصلاحات ترمیمی بل 2017 کو متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا ہے۔——قانون ختم نبوت اصل شکل میں بحال،قومی اسمبلی نے انتخابی اصلاحات ترمیمی بل 2017منظور کر لیا—قانون ختم نبوت اصل شکل میں بحال،قومی اسمبلی نے انتخابی اصلاحات ترمیمی بل 2017منظور کر لی