لاہور (نیوز ڈیسک) سعودی عرب نے پاکستان سے عمرہ زائرین کی بائیو میٹرک تصدیق لازمی قرار دے دی، اس بائیومیٹرک تصدیق کی فیس بھی وصول کی جائے گی جس کی رقم کا تعین کا فیصلہ ابھی نہیں کیا گیا ہے۔با خبر ذرائع کے مطابق وزارت مذہبی امور کو سعودی سفارتخانہ سے ایک لیٹرموصول ہوا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سعودی وزارت خارجہ نے ریاض سے احکامات جاری کئے ہیں کہ اگلے ماہ سے عمرہ کے لئے آنے والے پاکستانی زائرین کی بائیو میٹرک تصدیق ضروری قرار دی گئی ہے۔ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن پاکستان نے اپنے ممبران کو فیصلہ سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے اس فیصلہ سے نہ صرف عمرہ زائرین کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوجائے گا بلکہ ملکی سکیورٹی کو بھی خطرہ لاحق ہونے کا اندیشہ ہے۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں پروموشن بیجز لگانے کی تقریب
- ہومچترال فٹ بال لیگ کا اختتام، جنگ بازار ایف سی نے پاکستان نیوی کو پنالٹیز پر شکست دے کر چیمپئن کا تاج اپنے سر سجا لیا
- مضامیندھڑکنوں کی زبان: ۔۔۔نظام ادھوری ہے۔۔۔تحریر: محمد جاوید حیات
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کی زیرِ صدارت اہم کرائم میٹنگ کا انعقاد
- ہومڈی پی او چترال اپر کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، منشیات کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنانے اور عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات
- مضامیندادبیداد۔ مسائل کا حل۔ ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کی صدارت میں ڈسٹرکٹ پولیس لویر چترال کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں چترال تحصیل کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی
- ہومنیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں داخلہ حاصل کرنے والی طالبہ کی حوصلہ افزائی، ڈی پی او چترال اپر کی جانب سے کمنڈیشن سرٹیفکیٹ اور کیش ریوارڈ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔قناعت سب سے بڑی نعمت۔۔۔محمد جاوید حیات










