چترال (ارشاد اللہ شادؔ) کسی بھی ادارے یا شعبے کی اچھی اور بری کارکردگی کا براہ راست تعلق اس ادارے یا شعبے کے سربراہ کی فرائض کی ادائیگی پر ہوتا ہے۔ ایسے سربراہان میں ایک نام MS ڈاکٹر افتخار ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال کا بھی ہے۔DHQ ہسپتال چترال میں میڈیکل سپرٹنڈنٹ چارج سنبھالتے ہوئے زیادہ عرصہ نہیں ہوا، اتنے عرصے میں مریضوں کے بہترین علاج معالجے کے ساتھ ایک صاف ستھرا اور خوشگوار ماحول مہیا کرنے میں نمایاں کردار ادا کر رہے ہیں۔ ڈاکٹر افتخار ایک فرض شناس آفیسر ہے اور اپنے کام میں وسیع تجربہ رکھتا ہے۔ انہوں نے ڈاکٹر اسرار الدین کو اُنکی ذہانت، قابلیت اور محنت کی بنیادپر ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال میں بطور DMSتعینات کیا۔یاد رہے ڈاکٹر اسرار الدین ایک ذہین، قابل، محنتی اور پُر عزم ڈاکٹر ہے۔ چترال کے عوامی اور سماجی حلقوں نے ڈاکٹر اسرار الدین کو بطور DMS تعینات ہونے پر خوش آمدید کہا اور اس امید کا اظہار کیا کہ ڈاکٹر اسرار الدین DMSاپنے وسیع تجربہ کی بنیاد پر DHQہسپتال چترال میں بہتری لے آئیں گے۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات