چترال (نمائندہ چترال میل) چترال سے اویر پختوری جاتے ہوئے جیپ نمبر 249172 Karachi جسے ڈرائیور نجم الدین چلا رہاتھا۔ برنس کے مقام پر ٹائر راڈ ٹوٹ جانے کے باعث کھائی میں جا گری۔ جس کے نتیجے میں جیپ میں سوار حاجی لطیف ساکن لوٹ اویر موقع پر جان بحق جبکہ ڈرائیور شدید زخمی ہوا۔ جان بحق شخص کی لاش آبائی گاؤں اویر رونہ کر دی گئی ہے۔ جبکہ زخمی ڈرائیور کو ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال میں داخل کر دیا گیا ہے۔ ذرئع کے مطابق جان بحق ہونے والا شخص حاجی لطیف پشاور میں دکاندار تھا۔ جو پشاور سے چترال پہنچ کر جیپ میں سامان اور سوختنی لکڑی لوڈ کرکے اویر اپنے گھر جارہا تھا۔ کہ راستے میں جیپ حادثے کا شکار ہوا۔ اور گھر پہنچنے سے پہلے اُن کی موت واقع ہوئی۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات