بونی (نمائندہ چترال میل)سب ڈویژن مستوج کے مختلف علاقوں میں کم عمرلڑکیوں کی خودکشی کی دوالگ الگ افسوس ناک واقعات رونمائے پہلاواقعہ آوی منڈاغ میں سولہ سالہ لڑکی حسنہ پروین دخترمومین نظاربیگ نے ہفتہ کے دن دریائے یارخون میں چھلانگ لگاکرخودکشی کرلی ہے جس کی لاش کودریاسے برآمدکرکے پوسٹ مارٹھم کے بعدآبائی گاوں میں سپردخاک کردیاگیا۔جبکہ دوسراواقعہ وسم یارخون میں اتوارکے روزپیش آیاکہ مسمات حلیمہ بی بی دخترمراددرست سکنہ وسم یارخون عمربیس سال نامعلوم وجوہات کی بناپر اپنے آپ کودرئے یارخون کے بے رخم موجوں کوحوالہ کیاہے جس کی نعش کی تلاش جاری ہے۔یادرہے کہ ایک مہینے کے اندرکم عمرلڑکیوں کے خودکشی کی یہ پانچواں واقعہ ہے۔جورپورٹ ہوئے۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





