پرابیگ(نمائندہ چترال میل)ژیتور سے گبور جانے والی گاڑی گستنی کے مقام پر حادثے کا شکار۔متعدد افراد زخمی۔حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ڈبل ڈور ڈاٹسن پی۔ایس2876میں ژیتور سے گبور ٹورپر جانے والے سوار تھے۔زخمیوں کو فیملی ہیلتھ سنٹر پرابیگ میں ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال گرم چشمہ ریفر کردیا گیا۔زخمیوں میں تین کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق گاڑی کا ٹائراڈ ٹوٹنے کی وجہ سے حادثہ پیش آیا۔
تازہ ترین
- ہومگُلرنگ انسٹیٹیوٹ اور ROSE CHITRAL کے درمیان مفاہمتی یادداشت
- ہومامن و قومی یکجہتی کے فروغ کے لیے لوئر چترال پولیس اور چترال سکاؤٹس کا فلیگ مارچ
- ہومڈی۔پی۔او لوئر چترال کی زیرِ صدارت ڈی۔پی۔او آفس بلچ میں کرائم میٹنگ کا انعقاد
- ہومانتقال پر ملال،،، استاد الاساتذہ معروف شخصیت سردار حسین شاہ 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
- ہوملوئر چترال پولیس افسران کے اعزاز میں ڈی۔پی۔او آفس بلچ میں خصوصی تقریب
- مضامینمرحوم منظور احمد ایڈووکیٹ کی پہلی برسی۔۔۔بشیر حسین آزاد
- ہومکمانڈنٹ لوئر چترال لیویز مقبول حسین صاحب کا لیویز دربار سے خطاب
- ہومتنظیمِ اساتذہ پاکستان چترال کی دو روزہ تعلیمی کانفرنس اختتام پذیر
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کا تھانہ ایون کا دورہ
- مضامینداد بیداد۔۔باتوں کی خوشبو۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی




