چترال (نمائندہ چترال میل)چترال میل ڈاٹ کام اپنی قارئین کی آسانی اور سہولت کے پیش نظر ضلع چترال کے مختلف علاقوں کے مساجد کے آئمہ کرام اور نماز عید الاضحی کے شیڈول مرتب کئے ہیں جن کی تفصیل درج ذیل ہیں۔ ضلع چترال کے مختلف علاقوں کی مساجد کے آئمہ کرام کے نام اور نماز عید الاضحی کے اوقات کے مطابق جامع مسجد بازار میں مولانا اسرار الدین الہلال عید الاضحی کی نما ز صبح 7-45بجے پڑھائیں گے۔ اسی طرح شاہی مسجد چترال میں مولانا خلیق الزمان عید الاضحی کی نما ز صبح 7-30بجے پڑھائیں گے، جغور دواشش کی جامع مسجد میں قاری صادق عید الاضحی کی نماز صبح 8-00بجے پڑھائیں گے، چمرکن عید گاہ میں مولانا حبیب اللہ عید الاضحی کی نماز صبح 7-30پر بجے پڑھائیں گے، بروز عید گاہ میں عید الاضحی کی نماز صبح 8-00بجے ادا ہوگا، ایون عید گاہ میں عید الاضحی کی نماز صبح 8-00بجے ادا ہوگا اور دروش جامع مسجد میں عید الاضحی کی نماز صبح 7-45بجے ادا ہوگا۔
تازہ ترین
- ہوماسلام آباد میں دھرنا میں شرکت کے لئے جماعت اسلامی لویر چترال کا قافلہ مولانا جمشید احمد کی قیادت میں چترال شہر سے روانہ
- ہومپی ٹی آئی کے رہنماؤں نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو فوری طور پر رہا کرنے کا مطالبہ ، چترال میں احتجاجی جلسہ
- ہوم۔ اپر چترال میں درجہ حرارت میں اضافے کے نتیجے میں مختلف مقامات پر گلیشئیرز کے پگھلنے کا عمل جاری ہے جس سے دریائے چترال میں اونچے درجے کا سیلاب
- ہومچترال میں مون سون کی شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز، ڈی پی او آفس میں تقریب، کمیونٹی میں مفت پودے تقسیم کئے گئے
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال افتخار شاہ نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال چترال جاکر مایہ ناز پولو پلئیر شجائالحق کی عیادت کی.
- مضامیندادبیداد۔۔انٹر نیٹ ما فیا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوماپر چترال کے علاقہ میراگرام نمبر 1 میں ایک شادی شدہ خاتون نے اپنے کمرے میں گلے میں دوپٹہ ڈال کرخودکشئ کر لی
- مضامینداد بیداد۔۔فلسفی اور قانون دان۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔خاک میں کیا صورتیں۔۔۔
- ہومچترال کے معروف سماجی شخصیت عظمت عیسی سابق پبلک پراسیکیوٹر انتقال کر گئے