چترال(نمائندہ چترال میل)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ضلع چترال میں ایم ایڈ / ایم اے ایجوکیشن اور ADE پروگرامزکے ورکشاپ 12 ستمبر2017 سے پورے ضلعے میں شروع ہورہے ہیں۔ یہ بات ریجنل ڈائریکٹر AIOU چترال رفیع اللہ کی دفتر سے جاری پریس ریلیز میں کیا گیا ہے۔ اور ورکشاپ کے لئے تمام انتظامات مکمل کئے گئے ہیں۔ اور طلباء و طالبات کو بروقت اطلاعی خطوط بذریعہ ڈاک ان کے ایڈرس پر ارسال کئے گئے ہیں۔ تاہم اطلاع نہ ملنے کی صورت میں درجہ ذیل ٹیلی فون نمبر ز پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
فون نمبرز: 0943-413419 / 412138 / 413811 یا فوکل پرسن ایم ایڈورکشاپس شفقت اللہ ایل ڈی سی موبائل نمبر0346-9895554 اور عبدالسمیعResearch Assistant موبائل نمبر(0346-9890639) سے معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ اور بروقت ورکشاپس میں اپنے شمولیت کو یقینی بنائیں۔ تاکہ آپ کا وقت اور پیسہ ضائع نہ ہوں۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





