چترال (نمائندہ چترال میل) اے این پی ملاکنڈ ڈویژن کے جائنٹ سیکرٹری خدیجہ سردار نے جنرل الیکشن 2018ء کے لئے صوبائی اسمبلی کی خصوصی نشست کے لئے درخواست پارٹی قیادت کے ساتھ جمع کرادی۔ منگل کے روز مقامی میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ صوبائی اسمبلی کی خصوصی نشست کے لئے ان کی نامزدگی گزشتہ الیکشن میں بھی ہوئی تھی۔ انہوں نے کہاکہ آئندہ الیکشن میں اے این پی کلین سویپ کرے گی اور ایم پی اے منتخب ہونے کی صورت میں وہ چترال کی ترقی کے لئے بالعمو م اور خواتین کی ترقی کے لئے بالخصوص سر توڑ کوشش کرتی رہے گی۔ انہوں نے کہاکہ صوبے کے عوام موجودہ حکومت سے مایوس ہوچکے ہیں اور لوگ اب اے این پی کے زریں دور کو یاد کررہے ہیں۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات