چترال (نمائندہ چترال میل) ضلعی امیرجماعت اسلامی مولاناجمشید احمدنے ایک اخباری بیان میں کہاہے کہ جماعت اسلامی کی خواتین ممبرسازی مہم پانچ ستمبرسے شروع ہونگے کارکنان دورکعت نفل نمازپڑھکرمہم کاآغازکریں گے۔تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی یوتھ اورعلماء کی ممبرسازی مہم کی کامیابی کے بعدپانچ ستمبرسے خواتین ممبرسازی کاآغازکرے گی کارکنان مقررہ تاریخ کودورکعت نفل نمازپڑھ کراس مہم کاآغازکرینگے اس سلسلے میں پندرہ اگست 2017کوضلعی مجلس شوری،برائے تحصیل اورمرائے مقامات کاایک مشترکہ اجلاس مقامی دفترمیں ہواتھا۔انہوں نے کہاکہ صوبائی نظم کے ہدایت کے مطابق بروشراورجھنڈابنرشرکاء میں تقسیم کئے گئے شرکاء نے اس مہم میں کامیابی کے لئے اپنے عزم کااظہارکیا۔پروگرام کے مطابق باقی ممبرشپ فارم مقامات کومہیاکئے جائیں گے یونین کونسل کی سطح پرایک ہزارخواتین کوممبربنایاجائے گا اس پروگرام کی مانیٹرنگ ضلعی امیرکی ذمہ داری ہوگی ہرپندرہ دن کے بعدمہم کاجائزہ لے گا
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





