( چترال میل رپورٹ )وزارت خزانہ کی جانب سے پیش کی گئی تفصیلات کے مطابق 31 دسمبر 2016 تک پاکستان پر اندرونی قرضوں کا مجموعی حجم 12,310 ارب روپے یعنی تقریباً 117 ارب ڈالر ہوچکا تھا۔ یعنی اس وقت ریاستِ پاکستان 175 ارب ڈالر کی مقروض ہوچکی ہے اور اگر اس رقم کو پاکستانی کرنسی میں تبدیل کیا جائے تو یہ 18,440 ارب 63 کروڑ روپے بنتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ پاکستان کا ہر شہری 94 ہزار 890 روپے کا مقروض ہے۔
وفاقی وزارتِ خزانہ کے مطابق یکم جولائی 2016 سے 31 مارچ 2017 تک 819.1 ارب روپے کے اندرونی قرضے لیے گئے جو اسٹیٹ بینک اور تجارتی بینکوں سے حاصل کیے گئے تھے۔ ان میں سے بھی اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے 734.62 ارب روپے کے قرضے جبکہ کمرشل بینکوں سے 84.50 ارب روپے کے قرضے لیے گئے تھے۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات