لاہور (نمائندہ چترا ل میل)10اگست بروز جمعرات کو جامعہ فاروقیہ لاہور میں جمعیت طلباء اسلام چترال حلقہ لاہور کے 18ویں الیکشن کا انعقاد ہوا جس میں جمعیت طلباء اسلام سے تعلق رکھنے والے ممبران نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ انتخابات مغرب تا عشاء بغیر کسی وقفے کے جاری رہے۔ جس میں شہزاد احمد بولان 87ووٹوں کی برتری سے امیر منتخب ہوئے جبکہ حافظ شجاع الدین 63ووٹ حاصل کئے۔ جمعیت طلباء اسلام کے 150ممبران نے اپنی حق رائے دہی استعمال کی۔ نومنتخب امیر اورجنرل سیکریٹری نے اپنے عہدوں کا حلف بھی اٹھایا۔ نومنتخب امیر نے جمعیت طلباء اسلام کو فعال کرنے اورساتھیوں کو ساتھ لیکر چلنے کے عزم کا اظہار کیا۔
تازہ ترین
- ہومداد بیداد ۔۔سر راہ چلتے چلتے ۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”یہ ہمارے ہیرے”۔۔محمد جاوید حیات
- ہومچترال کی باشرافت ماحول کو بے شرافتی اور باحیا ماحول کو بے حیائی کی طرف لے جانے کی کوشش کی گئی ہے جوکہ ناقابل برداشت ہے۔ جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما ؤں کی پریس کانفرنس
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی