چترال (نمائندہ چترال میل) یونیورسٹی آف چترال نے اپنی اشتہار نمبر ایک(01)،اشتہارنمبر دو(02) اوراشتہار نمبر تین(03) میں مشتہرکردہ آسامیوں کیلئے ٹیسٹوں کے انعقاد کو NTSکے ذریعے کرانے کا انتظام کیاہے۔ اس سلسلے میں تمام انتظامات مکمل آخری مراحل میں ہیں اورNTS کی جانب سے اہل امیدواروں کو رول نمبر سلپ جاری کئے گئے ہیں۔ تاہم رول نمبر سلپ نہ ملنے کی صورت میں NTSکی ویب سائٹ پر ذیل میں دئے گئے لنک سے بھی ڈاؤلوڈ کئے جاسکتے ہیں http://nts.org.pk/Test&Products/Lists/082017/UniChitral_13Aug2017_FL/Search.php
شیڈول کے مطابق پی ایس ٹو پی ڈی، فیمیل اسسٹنٹ وارڈن، پی اے، کمپیوٹر آپریٹر، کیرٹیکر، سپروائیزر، لیب سپرنٹنڈنٹ برائے کمپیوٹر سائنس اور ایل ڈی سی (جونئیرکلرک) کی آسامیوں کیلئے ٹیسٹ بروزِ ہفتہ مورخہ 12 اگست2017 کو ہونگے جبکہ بقیہ تمام آسامیوں کے ٹیسٹ بروزِ اتوار مورخہ 13اگست 2017کو ہونگے۔ جن امیدواروں کو یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر پہلے سے اہل ظاہر کیا گیا ہے لیکن ان کے رول نمبر NTSکی طرف سے جاری نہیں کئے گئے ہیں وہ مورخہ 09اگست 2017تک یونیورسٹی کے دفتر میں اپنی شکایات درج کراسکتے ہیں۔امیدواروں کی رہنمائی کیلئے یونیورسٹی کی ایما پر NTS نے نوعِ سوالات (Content Weightage)پر درج بالا لنک پر دیا ہے۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات