چترال(نمائندہ چترال میل) تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن) چترال کے زیر اہتمام ایک تقریب منعقد کیا گیا۔جسمیں بہت بڑی تعدادمیں مسلم لیگ (ن) کے کارکنان اور شہریوں نے شرکت کی۔تقریب میں حاضرین کی ٹھنڈے مشروبات اور مٹھائیوں سے بھی توازون کی گئی اور دن کو شکرانہ کے طورپر منایا گیا۔اس موقع پر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے لواری ٹنل کی تکمیل کو چترال کی پائیدار ترقی کے لئے سنگ میل قرار دیا گیا۔مقررین نے کہا کہ ٹنل کی تعمیر چترال کی ترقی کا پہلا نکتہ اور راہداری ہے۔جس کے ذریعے چترال میں معاشی اور معاشرتی ترقی کا دور دورہ ہوگا۔مقررین نے کہا کہ وزیراعظم چترال سے اپنی دلی محبت کا جو دعویٰ کرتے تھے اُس دعویٰ کو ٹنل کی شکل میں سچا کردیکھایا۔مقررین نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے چترال میں ایک عظیم الشان تقریب بھی منعقد کیا جائیگا۔جسمیں ہرطبقہ فکر اور سیاسی نمائندگان کومدعوں کیا جائیگا۔مقررین نے ٹنل کے حوالے سے ذولفقار علی بھٹو اورپرویز مشرف کے خدمات کو بھی اچھے الفاظ سے یاد کیا۔تقریب سے ضلعی صدر سید احمد خان،محمد کوثر ایڈوکیٹ،صفت زرین،نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ ساجد اللہ ایڈوکیٹ،مولانا عبدالرحمن،ظفر اللہ پرواز اور عماد الدین نے خطاب کیا۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات