چترال (نمائندہ چترال میل)ضلع چترال کے کالاش ویلی بریر کے نمائندہ گان جناب شمس الربی اور انت بیگ ممبر برائے اقلیت VCبریر نے صوبائی حکومت سے مطالبہ کئے ہیں۔چونکہ کالاش ویلی بریر میں ٹیلی نار کا ٹاور گزشتہ سال 2016ء میں تیار ہوچکا ہے۔ مگر محکمہ جنگلات کی جانب سے پروٹیکٹیو ایریا قرار دے کر بند کر رکھے ہیں۔ جس کی وجہ سے علاقے بریر کے اقلیتی براداری کو کمیونیکیشن کا بہت بڑا مسئلہ پیدا ہوا ہے۔ اس حوالے سے کالاش ویلی کی جانب سے ایک مشترکہ قرارداد صوبائی حکومت کے ذمہ داران اور ضلعی حکو مت کو دے چکے ہیں۔
لہذا ہمارا مطالبہ ہے صوبائی حکومت سے اور ضلعی حکومت سے کہ ٹیلی نار والوں سے جملہ لوازمات مکمل کر کے عوام کو فوری سہولت فراہم کرنے کا حکم صادر فرمایا جائے۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





