کھمشئیے صوبیدار انتقال کرگئے

Print Friendly, PDF & Email

لاسپور کی معروف شخصیت ریٹائر ڈ صوبیدار سرفراز شاہ المعروف کھمشئے صوبیدار مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ انھیں آبائی قبرستان سور لاسپور میں سپر دخاک کردیا گیا۔ انکی عمر تقریبا 85برس تھی۔ مرحوم ایک ملنسار اور خوش باش شخصیت کے مالک تھے۔ان کا شمار چترال سکاوٹس کے معروف اور قابل جے سی اوز میں ہوتا ہے۔چترال میں ہنسی مذاق کے حوالے سے وہ پہچانے جاتے تھے۔