رپورٹ ( نیوز ڈیسک )پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن نے عیدالفطر سے قبل اندرون ملک سفر کے لیے کرایوں میں 25 فیصد کمی کا اعلان کر دیا۔ قومی ایئرلائن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اس آفر کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اسپیشل عید ڈسکاؤنٹ کے طور پر تمام ڈومیسٹک فلائٹس کے کرایوں میں 25 فیصد کمی کی جا رہی ہے۔ ٹویٹ میں مزید کہا گیا کہ یہ آفر 27 سے 29 جون تک کارآمد رہے گی۔یاد ریے گزشتہ روز محکمہ موسمیات کی جانب سے عیدالفطر پیر 26 جون کو ہونے کی
پیشگوئی کی گئی ہے۔اس سے پہلے وزارت ریلوے کی جانب سے بھی یکم تا 20 رمضان المبارک تک ریلوے کرایوں میں 20 فیصد کمی کا اعلان کیا گیا تھا۔ وزیر ریلوے سعد رفیق نے بتایا تھا کہ تمام ٹرینوں کی تمام کلاسز پر کرایوں میں 20 فیصد کمی کی جا رہی ہے۔بعد ازاں پاکستان ریلویز نے عیدالفطر کے موقع پر خصوصی پیکج کا بھی اعلان کی جس کے تحت عید کے موقع پر ملک بھر میں 5 خصوصی ٹرینیں چلائی جائیں گی جبکہ عید کے پہلے اور دوسرے دن کے لیے کرایوں میں 33 فیصد کمی کا بھی فیصلہ کیا گیا
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات