بونی (جمشید آحمد)آل پاکستان مسلم لیگ ضلع چترال یوتھ ونگ کے جنرل سکرٹری انعام اللہ نے اپنے ایک اخباری بیاں میں کہا ہے کہ آل پاکستان مسلم لیگ کے صوبائی اور مر کزی قیادت پارٹی امور میں بے جا مداخلت اور کارکنوں کو نظر انداز کر کے اپنے مارضی سے پارٹی میں ردوبدل کر رہے ہیں جسکی تمام یوتھ ونگ ضلع چترال شدید مذمت کر تے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ مر کزی اور صوبائی قیادت صرف ضلع چترال کے نام کو لیکر پارٹی میں اپنا سیاست چمکارہے ہیں حالانکہ ان کے اپنے حلقوں میں موجودہ وقت میں ایک کونسلر بھی موجودنہیں ہے اور پارٹی کو چترال میں کمزور کر نے کی ناکام کوشیش میں مصروف ہیں۔ حالیہ اقدام بھی اس سلسلے کی ایک کڑی ہے لہذا ان کی اس فیصلے اور کارکناں کو ہمیشہ نظر انداز کر نے کی باعث ضلعی یوتھ قیادت تمام ضلعی یوتھ عہدہداروں کے ہمراہ احتجاجاً مستعفی ہونے کا اعلان کر تا ہے اور ایندہ کا لائحہ عمل پارٹی کے سینئروں سے مشاورت کے بعد عید کے فورا بعدکیا جائے گا۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





