انتقال پر ملال،، سینئر صحافی محمد رحیم بیگ لال کے والد انتقال کر گئے۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نمائندہ چترال میل) سنگور سنگالندہ کے شیر قلی بیگ لال انتقال کر گئے۔مرحوم محمد انور بیگ لال، سینئر صحاجی محمد رحیم بیگ لال،محمد ظہیر بیگ لال،اور محمد شہباز بیگ لال کے والد تھے۔ ان کی نماز جنازہ یکم جون کو سنگلاندہ سنگور میں دس بجے اد اکی جائے گی۔