چترال (نمائندہ چترال میل) تجار یونین چترال کے جنرل سیکرٹری حاجی منظو رقادر نے تجار برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے احترام میں اس ماہ نہ صرف ناجائز منافع خوری اور گران فروشی سے پرہیز کریں بلکہ عوام کو خصوصی رعایت دے دیں اور ذیادہ پیسہ کمانے کی بجائے اللہ رب العالمیں کی رضا بھی حاصل کریں۔ ایک اخباری بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ رمضان ایک دوسرے کے ساتھ غم خواری اور ہمدردی اور ایثاروقربانی کا مہینہ ہے جس میں ہر روزہ دار کو ایک دوسرے کا خیال رکھنا بھی عبادت ہے اور اس میں تاجر برادری پر خصوصی ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ غریبوں اور ناداروں کی ضروریات کو پورا کرنے کی فکر کرے اور اپنے مال سے ایک حصہ اللہ کی راہ میں دے کر فلاحی معاشرہ تشکیل دیں جہاں امن وآشتی اور بھائی چارے کا فضا قائم ہو۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





