پشاور (نما یندہ چترال میل)چترال کی دینی جماعتوں کا مشترکہ اجلاس زیر صدارت سابق ممبر قومی اسمبلی مولانا عبد الاکبر چترالی حدیقۃ العلوم المرکز الاسلامی پشاور منعقد ہو ا۔اجلاس میں جمعیت علما ء اسلام کے مولانا حبیب الرحمن انقلابی،اھل سنت وا لجماعت کے مولانا نصیر الدین، مولانا محب الرحمن فاروقی مولانا صابر اللہ، جماعت اسلامی کے مولانا قاضی خلیل احمد مولانا زبیر احمد منصوری اور قار ی نور محمد شاہ شریک ہوئے۔ اجلاس میں متفقہ طور پر ایک قرار داد کے ذریعے صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ چترال میں مبینہ طور پر توہین رسالت کے مرتکب ملعون رشید کے خلاف احتجاج کرنے والے قیدیوں کو فورًا رہا کیا جائے اور ان پر تمام مقدمات بشمول ,6,7ATA واپس لئے جائیں۔ڈی پی او چترال کو فورًامعطل کر کے ان کے خلاف جو ڈیشل انکوائری کرا ئی جائے۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





