دروش(نمائندہ چترال میل) زیرو پوائنٹ بازار دروش میں آتشزدگی کی وجہ ایک دکان جل کر خاکستر ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کی صبح زیرو پوائنٹ بازار میں واقع ریٹائرڈ صوبیدار سیف الرحمن ولد بلان خان کے گیس سیلنڈر شاپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے آناً فاناً دکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ فائر بریگیڈ عملہ، مقامی رضاکاروں، پولیس اور چترال سکاؤٹس کے جوانوں نے سرعت سے کاروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا اور آگ کو دیگر دکانوں تک پھیلنے سے روک لیا۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ گیس لیک ہونے کی وجہ سے لگی۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں پروموشن بیجز لگانے کی تقریب
- ہومچترال فٹ بال لیگ کا اختتام، جنگ بازار ایف سی نے پاکستان نیوی کو پنالٹیز پر شکست دے کر چیمپئن کا تاج اپنے سر سجا لیا
- مضامیندھڑکنوں کی زبان: ۔۔۔نظام ادھوری ہے۔۔۔تحریر: محمد جاوید حیات
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کی زیرِ صدارت اہم کرائم میٹنگ کا انعقاد
- ہومڈی پی او چترال اپر کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، منشیات کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنانے اور عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات
- مضامیندادبیداد۔ مسائل کا حل۔ ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کی صدارت میں ڈسٹرکٹ پولیس لویر چترال کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں چترال تحصیل کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی
- ہومنیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں داخلہ حاصل کرنے والی طالبہ کی حوصلہ افزائی، ڈی پی او چترال اپر کی جانب سے کمنڈیشن سرٹیفکیٹ اور کیش ریوارڈ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔قناعت سب سے بڑی نعمت۔۔۔محمد جاوید حیات










