چترال(نمائندہ چترال میل) تحصیل صدرپی ایم ایل (ن)چترال محمد کوثر ایڈوکیٹ نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ رسول اللہؐ کے محبت میں احتجاج کرنے والے بے گناہ شہریوں کی گرفتاری اور بیجاپکڑدھکڑکو بند کیا جائے اور گرفتار شد گان کو فی لفوور رہا کیا جائے۔اُنہوں نے کہا کہ ملعون رشید کی نا زیبا حرکات پر صاحبِ ایمان کا جذبات میں آنا فطری آمر ہے۔مگر جس انداز سے عام شہری اور احتجاج کرنے والوں کو کھوج لگاکرگرفتار کیا جارہا ہے اس سے نقص آمن کا مزید اندیشہ ہے اور اگر گرفتار شد گان کو رہا نہ کیا گیا تو شنید ہے کہ بہتر شدہ حالات پھر بگڑ سکتے ہیں۔اس قسم گرفتاری اور پولیس تشدد اس سوچ کو مزید تقویت دے رہا ہے کہ لوگوں نے قانون کو اپنے ہاتھ میں نہ لے کر گویا بہت بڑا جرم کیا ہو۔اُنہوں نے مشیر وزیراعظم و صدر مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخواسے اپیل کیاکہ وہ اس سلسلے میں مداخلت کرکے گرفتار معصوم نوجوانوں کو رہا کرنے میں اپنا کردار ادا کریں تاکہ چترال میں آمن بحال رہے۔ ٖٖ
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





