چترال (نمائندہ چترال میل) یار خون سے ممبرڈسٹرکٹ کونسل رحمت ولی خان،ممبرتحصیل کونسل میرصاحب بیگ،ناظم،نائب ناظم کونسلرزویلج کونسل بانگ علاقے کے عمائدین نے جمعہ کے روزشاہی مسجدمیں نبوت کا دعویٰ کرنے والے ملغون شخص کی شدید مذمت کرتے ہوئے حکومت سے پرزور مطالبہ کیا کہ ان کو قرار واقعی سز ا دے کر انہیں نشانہ عبرت بنایا جائے۔انہوں نے کہاکہ گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سزا قتل ہے اس کی معافی کو قبول نہ کیا جائے اور چترال کے امن کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کرنے والے سماج دشمن عناصر کی سازشوں کو کامیاب نہ ہونے دیاجائے۔یوسی یارخون کی سنی اوراسماعیلی حلقوں نے ملغون رشیدکے خلاف سخت کارروائی کرکے نشانہ عبرت بنانے کامطالبہ کرتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ اے کے ڈی این کے تمام ادارے بھی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





