لاہور خود کش حملے میں شہید ہونے والے پاک آرمی کے جوان حوالدار عبداللہ کی میت کو آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر میں چترال پہنچا یا گیا

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نما یندہ چترال میل) لاہور خود کش حملے میں شہید ہونے والے پاک آرمی کے جوان حوالدار عبداللہ کی میت کو آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر میں ان کے آبائی گاؤں مداشیل کریم آباد پہنچاکر فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ تدفین سے پہلے چترال سکاوٹس کا ایک چاق وچوبند دستے نے ان کی میت کو سلامی دی۔ نمازجنازے میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔