چترال (نما یندہ چترال میل)تورکہو روڈتعمیر کے لئے 10کروڑ روپے جاری ہوئے۔کام عنقریب شروع ہوگا۔ایم این اے چترال شہزادہ افتخارالدین نے چترال کے مقامی میڈیا سے ٹیلیفونک گفتگو میں کہا کہ میں نے وزیر اعلیٰ سے درخواست کی کہ وہ وفاقی پی ایس ڈی پی فنڈز پراجیکٹ سے تورکہو کے عوام کو محروم نہ کریں۔اور خیبرپختونخواہ حکومت اس منصوبے کو مزید تاخیر نہ کرے اور تورکہو کے عوام کو سزادینے سے باز رہے۔اُنہوں نے اعظم خان اور اُسکے بھائی اصغر خان دونوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہ کہ برن ہال سکول میں وہ میرے سینئر رہے۔اسکے علاوہ میں نے چیف انجینئر کو کہا ہے کہ وہ تورکہو روڈ پر تما م چار پلوں پر کام شروع کرنے کے علاوہ استارو روڈ کے حصے پر بھی کام شروع کریں۔اُنہیں یہ بھی کہا گیا کہ وہ وفاقی حکومت سے مزیداضافی رقم 26کروڑ اگست کے نئے پی ایس ڈی پی فنڈز پراجیکٹ کے حوالے سے وفاقی حکومت سے درخواست کرے۔جتنی جلدی وہ وفاقی حکومت سے اضافی فنڈ کے لئے درخواست جمع کریں گے اتنی ہی جلدی میں تمام فنڈ جاری کراؤنگا۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





