پشاور (نما یندہ چترال میل)خیبر پختونخوا ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)نے پاکستان میٹرولاجیکل ڈیپارٹمنٹ کی اطلاعات کی روشنی میں صوبے کے تمام ڈپٹی کمشنروں کوآگاہ کیا ہے کہ منگل اور بدھ کے روز یعنی21اور22مارچ 2017ء کو صوبہ بھر میں گرج چمک کے ساتھ بادوباران کا امکان ہے۔اس سلسلے میں پی ڈی ایم اے نے تمام متعلقہ حکام کو بروقت احتیاطی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایات جاری کی ہیں تاکہ صورتحال سے نمٹنے اور سرکاری اور نجی املاک اور انسانی جانوں کے متوقع نقصانات سے محفوظ رہنے کیلئے اقدامات کئے جا سکیں۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں پروموشن بیجز لگانے کی تقریب
- ہومچترال فٹ بال لیگ کا اختتام، جنگ بازار ایف سی نے پاکستان نیوی کو پنالٹیز پر شکست دے کر چیمپئن کا تاج اپنے سر سجا لیا
- مضامیندھڑکنوں کی زبان: ۔۔۔نظام ادھوری ہے۔۔۔تحریر: محمد جاوید حیات
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کی زیرِ صدارت اہم کرائم میٹنگ کا انعقاد
- ہومڈی پی او چترال اپر کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، منشیات کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنانے اور عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات
- مضامیندادبیداد۔ مسائل کا حل۔ ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کی صدارت میں ڈسٹرکٹ پولیس لویر چترال کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں چترال تحصیل کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی
- ہومنیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں داخلہ حاصل کرنے والی طالبہ کی حوصلہ افزائی، ڈی پی او چترال اپر کی جانب سے کمنڈیشن سرٹیفکیٹ اور کیش ریوارڈ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔قناعت سب سے بڑی نعمت۔۔۔محمد جاوید حیات










