چترال (ارشاد اللہ شاد ؔؔ) جمعیت علماء اسلام کے رہنما سابق ایم پی اے مولانا عبد الرحمن نے کہا کہ جے یو آئی کے زیر اہتمام صد سالہ یوم تاسیس کانفرنس امت مسلمہ کی سب سے بڑی کانفرنس ہوگی۔ جس میں 52اسلامی ملک کے مندوبین کے علاوہ امام کعبہ بھی خصوصی طور پر شرکت کریں گے۔ انہوں نے کہا قیام پاکستان میں علماء کا بہت بڑا کردار ہے۔ اس اجتماع میں اس حوالے سے تاریخی بیانات ہوں گے۔ انہوں نے چترال کے کارکنوں سے اپیل کی کہ تما م ساتھی حالات کی نزاکت کے احساس کے ساتھ اپنی مصروفیات میں سے وقت نکال کر مذکورہ صد سالہ کانفرنس کیلئے بھر پور تیاریاں کر لیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ صد سالہ کانفرنس جے یو آ ئی کے آئندہ 2018ء کے انتخابات کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا۔ اس لئے تمام کارکنان اپنی شرکت کو یقینی بنا یں۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





