ورلڈ بینک، ایشین ڈیویلپمنٹ بینک اٹلی اور برطانیہ سمیت دوسرے ڈونر ممالک کے نمائندوں نے چترال میں ہمہ گیر ترقی کو یقینی بنانے اور 2015 کے قدرتی آفات میں چترال کے اندر تباہ شدہ انفراسٹرکچروں کی بحالی کے لئے ایک انٹگریٹیڈ ڈیویلپمنٹ پراجیکٹ کے لانچنگ میں بھر پور مدد فراہم کریں گے۔

Print Friendly, PDF & Email

seminar
IMG-20170111-WA0026
IMG-20170111-WA0027
IMG-20170111-WA0030 (1)