چترال میں گذشتہ چھ سالوں کے دوران 200سے زیادہ جوانسال خواتین نے خود کُشی کی ان تمام کو خود کُشی قرار نہیں دیا جا سکتا۔ لیکن پولیس مقامی لوگوں کے عدم تعاون یا اُن کے کہنے پر ایسے تمام واقعات کو خودکُشی قرار دے کر فائل بند کردیتی ہے۔آواز ڈسٹرکٹ فورم

Print Friendly, PDF & Email

awaz
img_20170110_144714