لواری ٹنل جنوری اور فروری کے دوران ہفتے میں 2 دن کھلا رہیگا۔ امیر مقام کہوار زبان میں پی ٹی وی پر نشریات شروع کرنے کو یقینی بنا نا جائیگا۔ وزیراعظم کے چترال میں اعلان کردہ منصوبے پایہ تکمیل تک پہنچاہیں گے۔

Print Friendly, PDF & Email
muqam