وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خان خٹک نے انکشاف کیاہے کہ خیبرپختونخوا اور چین کے مابین تین نئے معاہدوں پر جون سے پہلے دستخط ہوجائیں گے، تین بڑ ے منصوبوں میں گللگت دیر چترال روڈ سترہ سو میگا واٹ بجلی کے منصوبوں اور پانچ اضلاع کے درمیان فاسٹ ریلوئے ٹریک منصوبے پر جلد کام شروع ہوگا

Print Friendly, PDF & Email
cm6-11