گورنمنٹ سکول کے طلبہ کا اعزاز ۔ پہلی پوزیشن جی ایچ ایس ایس موری لشٹ جبکہ دوسری دونوں پوزیشنیں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ریشن کے حصے میں آئیں۔جی ایچ ایس ایس موری لشٹ کے ہونہار طالبعلم زبیر احمدنے 952نمبر لیکر ضلع بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کیا۔

Print Friendly, PDF & Email
position